ساحل آن لائن - سچائی کا آیئنہ

Header
collapse
...
Home / بھٹکل کے بندر سمیت کئی دیہاتوں میں جوش و خروش کے ساتھ ہولی منائی گئی

بھٹکل کے بندر سمیت کئی دیہاتوں میں جوش و خروش کے ساتھ ہولی منائی گئی

Fri, 22 Mar 2019 10:58:54    S.O. News Service

بھٹکل  :22؍مارچ (ایس او نیوز)  تعلقہ کے ماوین کوروے بندرپر عوام نے مذہبی رسومات کے ساتھ رنگوں کا تہوار ہولی منائی گئی۔

ہولی کے دوسرے دن جمعرات کو جلوس کی شکل  میں نکلے عوام ایک دوسرے کو رنگ لگاتے ،ناچتے گاتے دیکھے گئے۔ لڑکیوں اور عورتوں نے بھی ان کا ساتھ دیا۔ سمندر کنارے کامنا کے پتلے کو نذر آتش کیاگیا۔ بھٹکل کا بندر ہولی کی مناسبت سے رنگوں میں ڈوب گیا تھا۔ اسی طرح تعلقہ کے کئی دیہاتوں میں بھی بڑے جوش وخروش کے ساتھ ہولی منائی گئی ۔ ہولی کو دیکھتے ہوئے تعلقہ بھر میں پولس بندوبست کا انتظام کیاگیا تھا۔

21march10.jpg


Share: